بین الاقوامی

چائنا میڈیا گروپ کی زیر قیادت فائیو جی پراڈکشن اور نشریات کے معیار کی رپورٹ آی ٹی یو کی ویب سائٹ پر شائع

چائنا میڈیا گروپ کی قیادت اور یورپیین براڈکاسٹنگ یونین کے تعاون سے تیار کردہ رپورٹ بعنوان فائیو جی نیٹ ورک پر مبنی آڈیو ویژول مواد کی تیاری اور ترسیل کے استعمال کے مناظر اور اہم ٹیکنالوجیز” ، بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (ITU) کی ویب سائٹ پر سرکاری طور پر شائع ہوئی۔اس رپورٹ کا یو آر ایل ہے (https://www.itu.int/pub/R-REP-BT.2550-2025)

یہ CMG کی جانب سے الٹرا ایچ ڈی (UHD) پراڈکشن کے شعبے میں جاری کی گئی چھٹی بین الاقوامی ٹیکنالوجی معیاری رپورٹ ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ CMG نے اس شعبے میں عالمی سطح پر اپنی حیثیت مضبوط کی ہے ۔ یہ کامیابی CMG کی بین الاقوامی براڈکاسٹنگ ٹیکنالوجی کے معیارات کے میدان میں ایک اور اہم پیشرفت کی نشاندہی کرتی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker