بین الاقوامی

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 80 افراد ہلاک

کابل:افغان عبوری حکومت کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے بیورو کی جانب جاری کردہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ملک بھر میں کم از کم 80 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ شدید بارشوں اور سیلاب نے 1,800 سے زائد مکانات اور بڑے پیمانے پر فصلوں کو بھی تباہ کر دیا ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker