بین الاقوامی

چین نے انسان بردار چاند روور اور انسان بردار چاند لینڈنگ سوٹ کے ناموں کا تعین کر لیا

بیجنگ: چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق حال ہی میں چین کے انسان بردار چاند کی تلاش کے مشن کے چاند سوٹ اور انسان بردار چاند روور کے ناموں کا تعین کیا گیا ہے۔ چاند لینڈنگ سوٹ کا نام "وانگ یوئی” رکھا گیا ہے اور انسان بردار چاند روور کو ” تھان سو” کا نام دیا گیا ہے۔

"وانگ یوئی” کا مطلب کائنات دیکھناہے جبکہ "تھان سو” کا مطلب نامعلوم دنیا کی تلاش اور دریافت ہے، جو چین کی انسان بردار خلائی مشن کے اختراعی جذبے کا مظاہرہ کرتا ہے.تاحال، "وانگ یوئی” چاند لینڈنگ سوٹ اور انسان بردار چاند روور ابتدائی نمونے کی ترقی کے مرحلے میں مکمل طور پر داخل ہو چکے ہیں، اور تمام کام احسن طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker