بین الاقوامی

چین کے سدرن تھیٹر ایئر فورس کا ہوانگ یان جزیرے کی فضائی حدود میں معمول کا گشت

بیجنگ:چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر ایئر فورس نے ہوانگ یان جزیرے کے فضائی علاقے میں معمول کا گشت کیا۔ اس دوران، فلپائن نے بیرونی ممالک کو اکٹھا کر کے ایک نام نہاد "مشترکہ گشت” کا اہتمام کیا، جس کا مقصد جنوبی بحریہ چین میں امن اور استحکام کو جان بوجھ کر خراب کرنا تھا۔ سدرن تھیٹر ایئر فورس مسلسل اعلیٰ سطحی الرٹ برقرار رکھے ہوئے ہے ملک کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور جنوبی بحرہ چین میں کسی بھی قسم کی فوجی سرگرمیوں پر مکمل کنٹرول رکھے ہوئے ہے ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker