بین الاقوامیفن و فنکار

دوہزارپچیس کے جشن بہار کے دوران چینی باکس آفس کی زبردست بلندی

آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق 29 جنوری کو دن 13:50 تک 2025 قمری نئے سال کے پہلے دن چین میں باکس آفس 1.375 بلین یوان تک جا پہنچا جس نے پچھلے سال کے اسی عرصے کے پیمانے کو عبور کیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker