
بیجنگ: آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، 27 جنوری کی شام 6 بجے تک ، اسپرنگ فیسٹیول 2025 کی تعطیلات کے دوران یعنی28 جنوری تا 4 فروری تک چین میں مجموعی پری سیل باکس آفس 800 ملین سے تجاوز کر گیا ہے ۔
اسپرنگ فیسٹول کے دوران چینی فلم کی تاریخ میں 800 ملین پری سیل سے تجاوز کرنے کا یہ تیز ترین ریکارڈ ہے۔