بین الاقوامی

چین بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے 27 جنوری کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جشن بہار کو یونیسکو کی جانب سے "غیرمادی ثقافتی ورثہ” کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد یہ پہلا اسپرنگ فیسٹیول ہے ۔اس تہوار کے موقع پر دنیا بھر میں رنگا رنگ تقریبات منعقد ہو رہی ہیں ۔
ترجمان نے خوشی کے اس موقع پر چین کی جانب سے دنیا بھر کے عوام کو چین میں جشن بہار منانےا وراس کی منفرد دلکشی کا مشاہدہ کرنے کے لیے خوش آمدید کہا ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker