بیجنگ:چینی نئے سال کی آمد کے ساتھ ساتھ چین میں ہر جگہ نئے سال منانے کا فضہ بڑھتا جا رہا ہے۔ملک بھر میں مارکیٹس نئے سال منانے کی اشیاء سے بھری ہوئی ہیں اور لوگوں کو اپنی طرف راغب کر رہی ہیں۔ لوگ اسپرنگ فیسٹیول منانے کے لئے مختلف اشیاء کی خریداری میں مصروف ہیں ۔