بین الاقوامی

چین کے پانچویں قومی اقتصادی جائزے کے نتائج کا اجراء


بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نےایک پریس کانفرنس میں چین کے پانچویں قومی اقتصادی جائزے کے نتائج جاری کئے۔ اقتصادی جائزے کے نتائج کے مطابق 2023 کے اختتام تک ملک بھر میں 33.270 ملین لیگل اینٹیٹیز دوسرے اور تیسرے درجے کی صنعتی سرگرمیوں سے وابستہ تھیں اور ملازمین کی تعداد 428.984 ملین تک جا پہنچی جو 2018 کے اختتام کے مقابلے میں بالترتیب52.7 فیصداور 11.9 فیصد زیادہ ہے۔خودروزگار یونٹس کی تعداد 87.995 ملین تھی اور ملازمین کی تعداد 179.564 ملین رہی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker