بین الاقوامی

چین اور ارجنٹائن کے صدور کی جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات

ریو ڈی جینرو:چین کے صدر شی جن پھنگ نے 19 نومبر کو برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ارجنٹائن کے صدر جیویئر ملی سے ملاقات کی۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker