بیجنگ:4 تاریخ کی سہ پہر سے 5 تاریخ کی صبح تک ،چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حو بئی کے شہر شیاؤ گان اور شیئن نینگ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے یون مینگ کاؤنٹی میوزیم ، جیایو کاؤنٹی کے پان جیا وان قصبے اور سی ای گاؤں کا دورہ کیا اور ثقافتی آثار کے تحفظ اور تحقیق کو مضبوط بنانے اور دیہی علاقوں کے جامع احیاء کو فروغ دینے کے لئے مقامی کوششوں کی صورتحال کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔
Related Articles
بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ اور فلپائن کی جانب سے’’ گرے زون‘‘کی حکمت عملی کی سازش
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
فلپائن کا اپنے راستے پر بضد رہنا یقیناً اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہو گا، چینی وزارت خارجہ
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈیوک سو کے خلاف مواخذے کی کارروائی کی جائےگی ، ڈیموکریٹک پارٹی آف کوریا
جمعرات, 26 دسمبر, 2024
چین اور بھارت کی افواج کی جانب سے سرحدی مسئلے کو حل کرنے کے فارمولے پر عمل درآمد جاری
جمعرات, 26 دسمبر, 2024