ٹاپ سٹوری

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کے معاملے پر فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کا معاملہ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا۔فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker