Uncategorizedپاکستان

کیا ملک میں ٹیکنوکریٹ والا سودا بک سکے گا؟جواب آگیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)کیا ملک میں ٹیکنوکریٹک سیٹ اپ لایا جارہا ہے ؟ سیاستدان اسے قبول بھی کریں گے یا نہیں ؟ پہلا نتیجہ سامنے آگیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج کل ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کی بات ہو رہی ہے ، ہم نے یہ لوٹا کریٹک سسٹم نہیں مانا تو آپ کو کیسے لگتاہے کہ ٹیکنوکریٹ والا سودا بک سکے گا ؟

انہوں نے کہاکہ انسان سے غلطی ہو جاتی ہے ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس پر ایک اور غلطی کی جائے ، کیا اللہ نے دل پر مہر لگا دی ہے ؟ فوری الیکشن کے علاوہ کچھ بھی قابل قبول نہیں ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker