Uncategorized

ٹریل فائیو ! دن کا اُجالا اور چیتے کی ہائیکنگ جاری ۔۔۔ تصاویر آپ کے لیے

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز  نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کے کیمروں نے ریکارڈ کر لی۔

 حکام وائلڈ لائف کے مطابق تصاویر میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے، خوشگوار  موسم میں مارگلہ ہلز نیشل پارک میں تیندوے زیادہ گھومتے دکھائی دے رہے ہیں۔وائلڈ لائف کی جانب سے مارگلہ ہلز کے ٹریلز  پر جانے والے شہریوں کو محتاط رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker