اسلام آباد،فیئر ڈیل سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاشا الیون نیڈائیکن کو 8وکٹوں سے شکست دیکر دوسری کامیابی حاصل کرلی ڈائیکن نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 82رنز سکور کییڈائیکن خرم نے 31 اورعادل شبیر نے 22 رنز کی اننگز کھیلی وقاص، ناصر اور عبداللہ کیانی نے پاشا کی طرف سے دو دو کھلاڑی آئوٹ کیے ۔پاشا الیون نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا طلحہ قریشی 33اور عبداللہ کیانی 32 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے ۔عبداللہ کیانی کوآل رائونڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا لیگ میں ہفتہ کو 2اور اتوار کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا۔
Related Articles
‘کوئی سربراہ نہیں ہوگا، کپتان سمیت 7 افراد پر مشتمل پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اعلان
اتوار, 24 مارچ, 2024