اہم خبریںفن و فنکار

ریحام خان کے تیسرے شوہر ان سے کتنے برس چھوٹے ہیں ؟خود ہی بتا دیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کرلی ۔
ریحام خان کی شادی مرزا بلال بیگ سے ہوئی ، ریحام خان نے اپنے مداحوں سے انکی نئی زندگی کے لئے دعا کی درخواست کی۔

 

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کرلی ۔ ریحام خان کی پہلی شادی 2005 میں طلاق کے بعد ختم ہو گئی تھی۔ جس کے بعد جنوری 2015 میں انہوں نے عمران خان سے شادی کی تھی جو صرف 10 ماہ تک چل سکی اکتوبر میں انہوں نے عمران خان سے بھی علیحدگی اختیار کر لی تھی جس کے بعد یہ ریحام کی تیسری شادی ہے۔
ریحام خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی شادی کے حوالے سے خبر دی۔
ریحام خان نے بتایا کہ ان کے شوہر ان سے 13 برس چھوٹے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker