پاکستانفن و فنکار

پاک فضائیہ کی یوم دفاع کی مناسبت سے  مختصر دستاویزی فلم جاری

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)جب ستمبر 65 کی جنگ کا مرحلہ آیا تو پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے دلیری، شجاعت اور جرأت کی وہ وہ درخشاں داستانیں رقم کیں جنہیں ہماری قوم ہمیشہ فخر سے بیان کرتی رہے گی۔

 

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی حربی معرکہ آرائیوں اور عزم و حوصلے پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی جس میں 05 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker