اہم خبریںفن و فنکار

پروفیسر عابد فاروق المعروف باغی برین ہیمرج کے باعث انتقال کرگئے

لاہور،نجی ٹی وی شو میں پروفیسر باغی کا کردار ادا کرنے والے پروفیسر عابد فاروق انتقال کرگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برین ہیمرج کے باعث پروفیسر عابد فاروق باغی دارفانی سے کوچ کرگئے،وہ نجی ٹی وی شو میں اپنے کردار پروفیسر باغی کے باعث مشہور ہوئے۔پروفیسر باغی پاکستان ،یو اے ای اور دیگر ممالک میں بھی بطور پروفیسر مختلف تعلیمی اداروں میں فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker