اداکارہ رمشا خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

رمشا خان کی خوبصورتی نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے

کراچی (آئی پی ایس )اداکارہ رمشا خان نے ابھی تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے، اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران شادی کرنے کے اپنے ارادے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ دو سال پہلے میں نے کہا تھا کہ میرا دو سال تک شادی نہ کرنے کا ارادہ ہے۔ا

 

نہوں نے کہا کہ اب میں شادی سے متعلق اپنے اس بیان کو موجودہ حالات کے حساب سے ترتیب دینا چاہتی ہوں۔رمشا خان نے مزید کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ میں وقت کے ساتھ ارتقائی عمل سے گزر رہی ہوں، شادی ایک خوبصورت بندھن ہے اور یہ تبھی بنتا ہے جب اللہ چاہتا ہے۔

اسٹاف رپورٹر

اسٹاف رپورٹر

انڈیپینڈنٹ پریس سروسز (آئی پی ایس) کے اسٹاف رپورٹر

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں