اسلام آبادعلاقائی

ایسوسی ایشن آف ہیلتھ میڈیکل آرگنائزیشنزکی پوسٹل ہیڈکوارٹرورکرز یونین کومبارکبار

اسلام آباد۔۔۔ ایسوسی ایشن آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل آرگنائزیشنز کے ایک وفد نے صدر ملک سجاد انور اور جنرل سیکرٹری عبدالوحید بابی کی قیادت میں   پوسٹل ہیڈکوارٹر ورکرز یونین پھول گروپ کی ریفرنڈم 2022 میں بھرپور کامیابی پر پوسٹل ہیڈ کوارٹر یونین آفس پر مبارکباد دی ۔اس موقع پر یونین کے صدر ملک محمد انور اعوان ، سنئیر نائب صدر سید ناصر حسین نقوی ،چیف آرگنائزر چودھری کرامت علی ،جنرل سیکریٹری رضوان احمد،ڈپٹی جنرل۔سیکریٹری ملک طارق محمود پریس سیکرٹری سردار محمد رضوان  اور انکی ٹیم نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔وفد میں عدنان اشرف گجر ، عادل اشرف گجر اور حبیب کاظمی بھی شامل تھے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker