اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ثانیہ حمیدکے ہمراہ ترنول کا دورہ

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا اسسٹنٹ کمشنر ثانیہ حمیدکے ہمراہ ترنول میں اتفاق کالونی کا دورہ، آج موسلادھار بارش کی وجہ سے اتفاق کالونی کی گلیوں میں پانی بھر گیا۔پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سےکچھ گھروں میں پانی جمع ہو گیا ۔ ڈی واٹرنگ پمپس کے ذریعے گھروں سے پانی کو نکالنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

 

ڈی سی نے متعلقہ عملے کو علاقے کو جلد صاف کر نے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ ندی نالوں میں طغیانی کے باعث پہلے ہی دفعہ 144 نافذ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker