پنجابعلاقائی

ڈی پی اووہاڑی محمد طارق کا تھانوں کا اچانک دورہ

وہاڑی۔۔۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد طارق عزیز نے تھانہ جات ماچھیوال, صدر بوریوالا اور گگو کا اچانک کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی نے  تھانہ جات کے ریکارڈ ملاحظہ کئے، حوالات، تھانہ جات کی سکیورٹی اور تھانہ جات سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے حوالات اور ملازمین کی رہائش گاہوں کو بھی چیک کیا۔ ڈی پی او وہاڑی نے ہدایت دی کہ تھانہ جات کی صفائی کا خاص خیال رکھا. بعد ازاں وہ وہاں پر موجود شہریوں سے بھی ملے اور ان کے مسائل دریافت کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker