علاقائی

ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے طارق محمود چوہدری کے بیٹے کی دعوت ولیمہ

 ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے طارق محمود چوہدری کے بیٹے محمد حسان طارق کی شادی کی تقریب، تقریب میں سردار گوجر قوم چوہدری محمد جعفر اقبال، پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل و سابق چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری، چوہدری قمر زمان کائرہ مشیر برائے کشمیر و شمالی علاقہ جات، چوہدری منظور احمد سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ، چوہدری محمد شریف صاحب مالک ٹیولپ، اسلم خان سینئر صحافی ، سردار محمد یوسف سابق وفاقی وزیر ، مہنازاکبر عزیز ایم این اے، بیگم عشرت اشرف ایم پی اے و سابق وفاقی مشیر وزیراعظم، چوہدری مقبول احمد گوجر وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر، ابرار ملک سابق ایم این اے، ، چوہدری افتخار احمد برسہ چیئرمین گوجر یوتھ فورم پاکستان، چوہدری ارشد ڈائریکٹر جنرل سینٹ، چوہدری شہباز احمد این اے آر سی۔ چوہدری محمد صدیق بھٹلی سابق وزیر حکومت آزاد جموں و کشمیر، شاہین کوثر ڈار سابق ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر، انجینئر افتخارِ چوہدری سینئر رہنما پی ٹی آئی، شوکت مہمند سابق ممبر ایڈمنسٹریشن سی ڈی اے، شفیع مروت ڈائریکٹر سی ڈی اے۔ طاہر محمود ڈائریکٹر سی ڈی اے، کاشف آفریدی ڈائریکٹر سی ڈی اے، ریاض خان چیئرمین سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن، کاروباری شخصیات فیاض خان، راجہ ریحان، چوہدری محمد سرور گوجرانولہ، رانا ارشد لاہور، چوہدری راشد کمال ، کرنل اقبال ۔ چوہدری ناصر احمد یونائیٹڈ بیکری، بشارت علی سید، چوہدری جہانگیر، چوہدری نوید آفتاب , چوہدری نبیل صاحب مینجر بنک آف پنجاب،محمد زادہ شیٹاکی فیملی ممبران ، چوہدری خالد محمود ، چوہدری عابد محمود ، چوہدری محمد افضل ، ڈاکٹر زاہد محمود چوہدری ، پاکستان بھر سے گوجر یوتھ فورم کے عہدیداران ،اکابرین۔، سیاسی وسماجی شخصیات نے  شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker