پنجابعلاقائی

بارش کے پانی کی نکاسی کا انتظام کیا جائے ، ڈی سی وہاڑی

وہاڑی ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر محمد خضرافضال چوہدری نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر بلدیاتی ادارے بہترین میونسپل سروسز کو یقینی بنائیں بڑی اور چھوٹی شاہراؤں سے پانی کا اخراج کیا جائے بارش کا پانی سڑکوں پر موجود نہیں ہونا چاہیے تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میونسپل کمیٹی کا عملہ متحرک ہو کر سڑکوں اور گلیوں سے پارش کے پانی کی نکاسی کیلئے کام کرے اس حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker