پاکستانپنجاب

لاڑکانہ: کار اور ٹریکٹر میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(آئی پی ایس)لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 

اطلاعات کے مطابق کار اور ٹریکٹر میں تصادم خیرپور جوسو کے قریب پیش آیا،پولیس کاکہناہے کہ ٹریفک حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker