اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم آج نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد ( آئی پی ایس ) وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورے میں کے تھری یونٹ تھری کا افتتاح کیا جائے گا، کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری کی پیداواری صلاحیت گیارہ سو میگاواٹ ہے۔

شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے بتایا کہ وہ کراچی میں چین کی شراکت سے تعمیر کردہ کے تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے جارہے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker