پاکستان

معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض بھی گرفتار

لاہور( آئی پی ایس ) معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض کو وفاقی تحقیقاتی ادار ے نے لاہور سے گرفتار کر لیاہے ۔

ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ عمران ریاض کے وکیل اشفاق نے بتایا کہ ان کے کلائنٹ کو علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کی جانب سے حراست میں لیا گیاہے ۔

وکلاءکا کہناہے کہ عمران ریاض کے خلاف مقدمے کی تفصیل سامنے نہیں آ سکی ہے ، ان کی گرفتاری کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا ۔عمرا ن ریاض کے علاوہ روالپنڈی سے شیخ رشید کو بھی حراست میں لیا گیاہے ۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker