پاکستان

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

 

اسلام آباد (آئی پی ایس)الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے،

 

کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 سے 28 مارچ تک ہو گی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ٹربیونل یکم سے 4 اپریل تک اپیلیں نمٹائیں گے اور ضمنی بلدیاتی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker