پاکستانخیبر پختونخواہ

بھان متی کا کنبہ گہرے بھنور میں پھنس گیا،بیرسٹرسیف

پشاور(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرمحمدعلی سیف نے کہا ہے کہ بھان متی کا کنبہ گہرے بھنور میں پھنس چکا، امپورٹڈ حکومت کے پاس نئے انتخابات کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا۔

اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ پی ڈی ایم کو نئے انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے، دو اسمبلیوں کی تحلیل پر 27 کلومیٹر کی کنٹینرستان حکومت نہیں رہے گی۔

انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے ایم پی ایز وزیراعلیٰ محمود خان کی قیادت میں متحد ہیں۔ عمران خان کے حکم پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker