بین الاقوامی

چین کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ


بیجنگ : چین نے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 4B کیریئر راکٹ کے ذریعے کامیابی سے ریموٹ سینسنگ 47 سیٹلائٹ لانچ کیا۔

منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق سیٹلائٹ کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل ہوا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر زمین کے سروے ، شہر وں کی منصوبہ بندی، روڈ نیٹ ورک ڈیزائن، فصلوں کی پیداوار کے تخمینے ، ماحولیاتی حکمرانی ، آفات کی روک تھام اور تخفیف کے شعبوں میں استعمال ہوتا ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker