چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نےبتایاہے کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر جارجیا کی وزیر خارجہ ماکا بوٹچو ریشویلی 6 سے 8 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔