بین الاقوامی

چینی صدر شی جن پھنگ کا اپیک ٹائم

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کی دعوت پر 32ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ میں شرکت اور جنوبی کوریا کے سرکاری دورے کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے جنوبی کوریا پہنچے۔
اس کے بعد شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔دونوں صدور کی یہ اہم ملاقات دنیا بھر کی توجہ کا مرکز رہی، جس میں شی جن پھنگ کی بات چیت سے دو طرفہ تعلقات کے استحکام کا عزم ظاہر ہوا۔ جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں چین-امریکہ تعلقات کی ترقی ایک بار پھر ایک اہم مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker