بین الاقوامی

جنوبی کوریا کے صدر کی جانب سے شی جن پھنگ کا خیر مقدم

بیجنگ:اکتیس اکتوبر کو ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کی 32 ویں اکنامک لیڈرز میٹنگ کا پہلا مرحلہ جنوبی کوریا کے شہر گیونگجو میں منعقد ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ کے میٹنگ ہال پہنچنے پر جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے ان کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا ، دونوں صدور نے مصافحہ کیا اور تصویر بنوائی ۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker