بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی 79 ویں جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ کا دورہ چین

بیجنگ: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بتایا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر اقوام متحدہ کی 79 ویں جنرل اسمبلی کے صدر فلیمون یانگ 30 اکتوبر سے 3 نومبر تک چین کا دورہ کریں گے۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker