بین الاقوامی

چین نے امریکی قومی سلامتی کے تصور کے غلط استعمال  کی مخالفت کر دی

  چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ امریکہ کی جانب سے قومی سلامتی کے تصور اور قومی طاقت کے غلط استعمال اور مخصوص ممالک اور کاروباری اداروں کو غیر معقول طور پر دبانے کی مخالفت کی ہے۔ منگل کے روز تر جمان نے ایک پر یس کا نفر نس میں کہا کہ امریکہ نے جو کچھ کیا ہے وہ مارکیٹ کے اقتصادی اصولوں اور بین الاقوامی تجارتی اصولوں کے خلاف ہے۔ اس سے عالمی صنعتی چین اور سپلائی چین کی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے، اور دوسروں کو اور خود کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

وزارت خارجہ کے  پریس کانفرنس میں  ایک رپورٹر نے ایک سوال پوچھا کہ  امریکہ ان کمپنیوں کے لیے جرمانے میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جو “امریکی قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ” مصنوعات کی برآمد پر پابندی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرتی ہیں اور مستقبل قریب میں چین، روس اور دیگر ممالک پر توجہ مرکوز کرے گا۔ چین کا تبصرہ کیا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker