اہم خبریںپاکستانتجارت

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 8 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 8 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے ساتھ 41 ہزار 568 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس 332 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ اس کی بلند ترین سطح 41 ہزار 854 رہی۔

حصص بازار میں آج 15 کروڑ 74 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 22 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 956 ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker