اہم خبریںپاکستانخیبر پختونخواہ

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی پشاور میں کاروائی، ناقص دودھ تلف

پشاور(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور میں کاروائی کرتے ہوئے ناقص دودھ تلف کردیا۔

فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی ٹی روڈ پشاور پر ناکہ بندی، دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں سے سامپلز چیک کیے گئے،

پانی کی ملاوٹ ثابت ہونے پر 750 لیٹر سے زائد ناقص دودھ تلف، جرمانے عائدکیا گیا، ناکہ بندی کے دوران 50 سے زائد دودھ کے سامپلز ٹیسٹ کئے گئے،

پشاور: کاروائی کے دوران غیر معیاری شہد بھی برآمد کیا ۔فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ناقص اشیاء خوردنوش کا کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائیگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker