صدر مملکت 2روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ،چیئرمین سینٹ قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی دو روزہ دورے پر ترکمانستان روانہ ہوگئے ۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر مقرر،چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اقتصادی تعاون تنظیم کے اشک آباد، ترکمانستان میں ہونے والے پندرہویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔اقتصادی تعاون تنظیم کا 15واں سمٹ28 نومبر کو منعقد ہوگا۔

تبصرہ کریں:

متعلقہ خبریں