اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

شہزاد ٹاون پولیس کی کارروائی، بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد، تھانہ شہزاد ٹاون پولیس کی کارروائی، اپنے سگے بھائی کو چاقو کے وار کرکے قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق محمد امین نامی شخص نے 2019 کو تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے علی پور فراش لین دین کے تنازعہ پر اپنے سگے بھائی مقتول نعیم اللہ کو قتل کرکے فرار ہوگیا تھا، محمد آمین نامی ملزم کو جدید تکنیکی بنیادوں اور ہیومن ریسورسز کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ،کارروائی ایس ایچ او شہزاد ٹاون سب انسپکٹر محمد عظیم منہاس کی نگرانی میں اے ایس آئی محمد اشفاق معہ ٹیم نے کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker