اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کادورہ سانگلہ ہل ملتوی،انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے

اسلام آباد(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے سانگلہ ہل ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے فوری بعد دورہ ملتوی کردیا اور ان کا ہیلی کاپٹر دوبارہ پرواز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی سانگلہ ہل آمد کے موقع پر تمام انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے۔ وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر میونسپل اسٹیڈیم میں لینڈ کرنے کے بعد دوبارہ پرواز کر گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سانگلہ ہل ملتوی کردیا لیکن دورہ ملتوی ہونے کی تاحال وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

 

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker