اہم خبریںپاکستان

بلدیاتی الیکشن،پی ٹی آئی کا ووٹر لسٹوں پر اعتراض،ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام باد بلدیاتی الیکشن سے قبل الیکشن کمیشن نے PTI کو پریشان کردیا ،جھنگی سیداں یوسی 42 سے PTI کے پورے پینل سمیت ساڑھے چھ ہزار لوگوں کے ووٹ   غائب ،ن لیگ کے دونوں امیدواروں کے نام ووٹر لسٹ میں موجود ہیں۔ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف عامر مغل نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام باد ہائیکورٹ میں رٹ نمبر 2099/2022 دائر کر دی۔ چیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے سوموار پٹیشن ارجنٹ سماعت کیلئے مقرر کر دی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2022 کی لسٹ میں ساڑھے دس ہزار ووٹر موجود ہیں۔8300 کے ریکارڈ کے مطابق بھی 10500 ووٹ ہیں۔جبکہ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ لسٹ کے مطابق ٹوٹل 3800 لوگوں کے ووٹ موجود ہیں۔جن میں سے 95 % وٹ سائیڈر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker