اہم خبریںپاکستان

کورونا کی نئی قسم کا خطرہ، پاکستان نے 7ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں

اسلام آباد، کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلا ئوکے پیش نظر پاکستان نے ہانگ کانگ اور 5افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔

انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے مطابق ہانگ کانگ، جنوبی افریقا، موزمبیق، نمیبیا، لیسوتھو، اسواتینی اور بوٹسوانا پرسفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔این سی اوسی کا کہنا ہے کہ تمام 7 مالک کو کیٹیگری سی میں شامل کیا گیا ہے، ان ممالک سے مسافروں کی براہ راست اوربالواسطہ آمد پرفوری پابندی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker