اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نیب صدارتی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت کی جانب سے نیب صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ میں عبدالطیف قریشی نامی شخص نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے۔درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیا کیا گیا کہ 8 اکتوبر دو ہزار اکیس میں وفاقی حکومت نے نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کیا گیا، ریٹائرڈ ججز کی دوبارہ تعیناتی آزاد عدلیہ کے بھی خلاف ہے۔درخواست میں سپریم کورٹ کے مختلف فیصلوں کا حوالہ دیا گیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت 8 اکتوبر کے نیب آرڈیننس کو کالعدم قرار دے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker