اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم نے افغانوں کی زندگیاں بچاؤمہم کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کردی

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم عمران خان نے افغانوں کی زندگیاں بچاؤ مہم کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کردی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں افغانوں کی زندگیاں بچا ؤمہم کی تصویر شیئر کی ہے، اور کہا ہے کہ میں اس مہم میں اپنی آواز بھی شامل کروں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ افغانستان میں پھیلنے والے انسانی بحران کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی بین الاقوامی مہم میں شامل ہوں، افغانستان میں لاکھوں افغانوں، خاص طور پر بچوں کو فاقہ کشی کا خطرہ لاحق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker