اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(آئی پی ایس)تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعجاز چودھری کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے دی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چودھری کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
جسٹس گل حسن اورنگزیب نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے دی اور پولیس کو اعجاز چودھری کی رہائی کا حکم دے دیا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker