اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کورونا کی رپورٹ مثبت آ نے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے ،اس سے پہلے بھی ڈپٹی کمشنر کورونا کا شکار ہوئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے خود کو گھر میں ائیسولیٹ کر لیا ہے اور وہ اب گھر سے ہی دفتری امور انجام دے رہا ہوں۔
Related Articles
بانی پی ٹی آئی کو زہر دینے جبکہ بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے،بیرسٹر گوہر
جمعرات, 18 اپریل, 2024
پاکستان میں کینو لاکی کاشتکاری کےلئے جدید ہارویسٹنگ مشینری متعارف کر وادی گئی
جمعرات, 18 اپریل, 2024