اہم خبریںپاکستان

سابق رکن قومی اسمبلی گل فرخندہ نے پیپلز پارٹی امریکہ میں شمولیت اختیار کر لی

نیو یارک ،پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن قومی اسمبلی گل فرخندہ نے پیپلز پارٹی امریکہ میں شمولیت اختیار کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کو پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر محمد خالد اعوان ، پی پی نیو یارک کے صدر ظفر چٹھہ اور پیپلز پارٹی نیویارک کے جنرل سیکرٹری راجہ اسد پرویز نے سابق رکن قومی اسمبلی گل فرخندہ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ۔ سابق رکن قومی اسمبلی گل فرخندہ کو جلد پیپلز پارٹی امریکہ میں اہم ذمہ داری سونپی جائے گی ۔سابق رکن قومی اسمبلی گل فرخندہ مسلم لیگ (ق) کی بطور نائب صدر اور جوائنٹ سیکرٹری کے فرائض دے چکی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker