اہم خبریںپاکستان

وزیراعلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ،گورنر بلوچستان اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ، وزیراعلی بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ،گورنر بلوچستان ظہور آغا خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان کا وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے، گورنرظہورآغا بلوچستان اہم شخصیات سے مشاورت کرکے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرینگے۔ واضح رہے کہ وزیراعلی جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جا چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker