اہم خبریںپاکستان

ایف آئی اے کا نواب ٹاون میں چھاپہ،اعلی افسران کو بلیک میل کرنیوالی لڑکی گرفتار

لاہور،  ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا لاہور کے علاقے نواب ٹاون میں چھاپہ، مختلف اداروں کے اعلی افسران کو بلیک میل کرنے والی لڑکی گرفتار کر لی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو پنجاب اور وفاقی اداروں کے افسران نے درخواست دی تھی ، درخواست میں کہا گیا کہ حنا محمود ان کو بلیک میل کر رہی ہے ،ایف آئی اے سائبر ونگ نے ان افسران کی درخواست پر چھاپہ مار کر حنا محمود کو گرفتار کر لیا، حنا محمود کے موبائل سے ان افسران کی درجنوں نازیبا ویڈیو اور تصاویر برآمد کر لی گئی ، ملزمہ کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker