اہم خبریںپاکستان

گرفتاریوں کا خدشہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کو الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد(آئی پی ایس) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی گرفتاری کے بعد مزید گرفتاریوں کے خدشے کے پیش نظر دیگر رہنماؤں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں شہباز گل کی گرفتاری سے پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت اور رہنماؤں کے درمیان شہباز گل کی گرفتاری کے معاملے پر آج کی عدالت سے رجوع کرنے پر بھی غور کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی نے مزید گرفتاریوں کے خدشے کے پیش نظر تمام اہم رہنماوں کو الرٹ کردیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker